قرآن پاک لفظ أُجَاجًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أُجَاجًا
لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ [56-الواقعة:70]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر ہماری منشا ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کردیں پھر تم ہماری شکرگزاری کیوں نہیں کرتے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اگر ہم چاہیں تو اسے سخت نمکین بنادیں، پھر تم شکر ادا کیوں نہیں کرتے؟