نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَيَحْسَبُ |
أَيَحْسَبُ الْإِنْسَانُ أَلَّنْ نَجْمَعَ عِظَامَهُ [75-القيامة:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع کریں گے ہی نہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا انسان گمان کرتا ہے کہ ہم کبھی اس کی ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے۔ |
|
2 | أَيَحْسَبُ |
أَيَحْسَبُ الْإِنْسَانُ أَنْ يُتْرَكَ سُدًى [75-القيامة:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا انسان گمان کرتا ہے کہ اسے بغیر پوچھے ہی چھوڑ دیا جائے گا؟ |
|
3 | أَيَحْسَبُ |
أَيَحْسَبُ أَنْ لَنْ يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ [90-البلد:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اس پر کبھی کوئی قادر نہیں ہوگا؟ |
|
4 | أَيَحْسَبُ |
أَيَحْسَبُ أَنْ لَمْ يَرَهُ أَحَدٌ [90-البلد:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا؟ |