قرآن پاک لفظ أَوَآبَاؤُنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَوَآبَاؤُنَا
أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ [37-الصافات:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ہم سے پہلے کے ہمارے باپ دادا بھی؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی؟
2
أَوَآبَاؤُنَا
أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ [56-الواقعة:48]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی ؟