نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَهْلِهِمُ |
وَإِذَا انْقَلَبُوا إِلَى أَهْلِهِمُ انْقَلَبُوا فَكِهِينَ [83-المطففين:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب اپنے گھر والوں کے پاس واپس آتے تو خوش گپیاں کرتے ہوئے واپس آتے تھے ۔ |