قرآن پاک لفظ أَهْلِنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَهْلِنَا
قَالُوا إِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِي أَهْلِنَا مُشْفِقِينَ [52-الطور:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر والوں کے درمیان بہت ڈرا کرتے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہیں گے بلاشبہ ہم اس سے پہلے اپنے گھر والوں میں ڈرنے والے تھے۔