قرآن پاک لفظ أَمَرَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَمَرَهُ
كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَا أَمَرَهُ [80-عبس:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہرگز نہیں۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، ابھی تک اس نے وہ کام پورا نہیں کیا جس کا اس نے اسے حکم دیا۔