قرآن پاک لفظ أَلْهَاكُمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَلْهَاكُمُ
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ [102-التكاثر:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تمھیں ایک دوسرے سے زیادہ حاصل کرنے کی حرص نے غافل کر دیا۔