قرآن پاک لفظ أَلْفٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَلْفٍ
وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَى مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ [37-الصافات:147]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے انہیں ایک لاکھ بلکہ اور زیاده آدمیوں کی طرف بھیجا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اسے ایک لاکھ کی طرف بھیجا، بلکہ وہ زیادہ ہوں گے۔