قرآن پاک لفظ أَكْلًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَكْلًا
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَمًّا [89-الفجر:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم میراث کھا جاتے ہو، سب سمیٹ کر کھا جانا۔