نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَفَّاكٍ |
تَنَزَّلُ عَلَى كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ [26-الشعراء:222]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہر جھوٹے گنہگار پر اُترتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ ہر زبردست جھوٹے، سخت گناہ گار پر اترتے ہیں۔ |
|
2 | أَفَّاكٍ |
وَيْلٌ لِكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ [45-الجاثية:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بڑی ہلاکت ہے ہر سخت جھوٹے، گناہ گار کے لیے۔ |