نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَفَمِنْ |
أَفَمِنْ هَذَا الْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ [53-النجم:59]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہو؟ |