قرآن پاک لفظ أَفَسِحْرٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَفَسِحْرٌ
أَفَسِحْرٌ هَذَا أَمْ أَنْتُمْ لَا تُبْصِرُونَ [52-الطور:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اب بتاؤ) کیا یہ جادو ہے؟ یا تم دیکھتے ہی نہیں ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا یہ جادو ہے، یا تم نہیں دیکھ رہے؟