قرآن پاک لفظ أَفَتُمَارُونَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَفَتُمَارُونَهُ
أَفَتُمَارُونَهُ عَلَى مَا يَرَى [53-النجم:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو (پیغمبر) دیکھتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر کیا تم اس سے جھگڑتے ہو اس پر جو وہ دیکھتا ہے۔