قرآن پاک لفظ أَعْدَاءُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَعْدَاءُ
وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَاءُ اللَّهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ [41-فصلت:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جس دن اللہ کے دشمن دوزخ کی طرف ﻻئے جائیں گے اور ان (سب) کو جمع کر دیا جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جس دن اللہ کے دشمن آگ کی طرف اکٹھے کیے جائیں گے، پھر ان کی الگ الگ قسمیں بنائی جائیں گی۔