قرآن پاک لفظ أَعِنْدَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَعِنْدَهُ
أَعِنْدَهُ عِلْمُ الْغَيْبِ فَهُوَ يَرَى [53-النجم:35]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے؟ پس وہ دیکھ رہا ہے۔