نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَطَّلَعَ |
أَطَّلَعَ الْغَيْبَ أَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمَنِ عَهْدًا [19-مريم:78]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا وه غیب پر مطلع ہے یا اللہ کا کوئی وعده لے چکا ہے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اس نے غیب کو جھانک کر دیکھ لیا ہے؟ یا اس نے رحمان کے ہاں کوئی عہد لے رکھا ہے؟ |