قرآن پاک لفظ أَحْلَامُهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَحْلَامُهُمْ
أَمْ تَأْمُرُهُمْ أَحْلَامُهُمْ بِهَذَا أَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ [52-الطور:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ان کی عقلیں انہیں یہی سکھاتی ہیں؟ یا یہ لوگ ہی سرکش ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا انھیںان کی عقلیں اس بات کا حکم دیتی ہیں، یا وہ خود ہی حد سے گزرنے والے لوگ ہیں؟