قرآن پاک لفظ أَتَوَاصَوْا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَتَوَاصَوْا
أَتَوَاصَوْا بِهِ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ [51-الذاريات:53]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا انھوں نے ایک دوسرے کو اس (بات) کی وصیت کی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ (خود ہی) سرکش لوگ ہیں۔