نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَبْوَابًا |
وَلِبُيُوتِهِمْ أَبْوَابًا وَسُرُرًا عَلَيْهَا يَتَّكِئُونَ [43-الزخرف:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی جن پر وه تکیہ لگا لگا کر بیٹھتے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور تخت بھی جن پر تکیہ لگاتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی، جن پر وہ تکیہ لگاتے ہیں۔ |
|
2 | أَبْوَابًا |
وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا [78-النبأ:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور آسمان کھولا جائے گا تو وہ دروازے دروازے ہو جائے گا۔ |