نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَبْكَارًا |
فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا [56-الواقعة:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے انہیں کنواریاں بنا دیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو ان کو کنواریاں بنایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس ہم نے انھیں کنواریاں بنا دیا۔ |