نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَبْصَارُهَا |
أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ [79-النازعات:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جن کی نگاہیں نیچی ہوں گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور آنکھیں جھکی ہوئی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی۔ |