قرآن پاک لفظ أَبَاهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَبَاهُمْ
وَجَاءُوا أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ [12-يوسف:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور عشا کے وقت (وه سب) اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یہ حرکت کرکے) وہ رات کے وقت باپ کے پاس روتے ہوئے آئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ اپنے باپ کے پاس اندھیرا پڑے روتے ہوئے آئے۔