قرآن پاک لفظ أَبَابِيلَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَبَابِيلَ
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ [105-الفيل:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان پر جھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیج دیے۔