نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَئِفْكًا |
أَئِفْكًا آلِهَةً دُونَ اللَّهِ تُرِيدُونَ [37-الصافات:86]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اللہ کو چھوڑ کر گھڑے ہوئے معبودوں کو چاہتے ہو؟ |