نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
31 | وَإِنَّا |
وَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوا هَذَا سِحْرٌ وَإِنَّا بِهِ كَافِرُونَ [43-الزخرف:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور حق کے پہنچتے ہی یہ بول پڑے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب ان کے پاس حق (یعنی قرآن) آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو نہیں مانتے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب ان کے پاس حق آیا تو انھوں نے کہا یہ جادو ہے اور بے شک ہم اس سے منکر ہیں۔ |
|
32 | وَإِنَّا |
وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ [51-الذاريات:47]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آسمان کو ہم نے (اپنے) ہاتھوں سے بنایا ہے اور یقیناً ہم کشادگی کرنے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور آسمان، ہم نے اسے قوت کے ساتھ بنایا اور بلاشبہ ہم یقینا وسعت والے ہیں۔ |
|
33 | وَإِنَّا |
وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنْكُمْ مُكَذِّبِينَ [69-الحاقة:49]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا ہم جانتے ہیں کہ بے شک تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں۔ |