نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
31 | رَبِّكُمَا |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:77]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس (اے جنو اور انسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے ؟ |