قرآن پاک لفظ الْمَلَائِكَةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
21
الْمَلَائِكَةُ
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ [97-القدر:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس میں فرشتے اور روح اپنے رب کے حکم سے ہر ا مر کے متعلق اترتے ہیں ۔