نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
11 | يَوْمُ |
يَسْأَلُ أَيَّانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ [75-القيامة:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ پوچھتا ہے اٹھ کھڑے ہونے کا دن کب ہو گا؟ |
|
12 | يَوْمُ |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ [77-المرسلات:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایاکہ فیصلے کادن کیا ہے؟ |
|
13 | يَوْمُ |
هَذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُونَ [77-المرسلات:35]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ دن ہے کہ وہ نہیں بولیں گے۔ |
|
14 | يَوْمُ |
هَذَا يَوْمُ الْفَصْلِ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَ [77-المرسلات:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ فیصلے کا دن ہے، ہم نے تمھیں اور پہلوں کو اکٹھا کر دیا ہے۔ |
|
15 | يَوْمُ |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ [82-الإنفطار:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ جزا کا دن کیا ہے؟ |
|
16 | يَوْمُ |
ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ [82-الإنفطار:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ جزا کا دن کیا ہے؟ |