نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
11 | وَأَطِيعُونِ |
أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَاتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِ [71-نوح:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہا مانو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہنا مانو۔ |