نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
11 | لِلْعَالَمِينَ |
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ [68-القلم:52]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
در حقیقت یہ (قرآن) تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
حالانکہ وہ تمام جہانوں کے لیے نصیحت کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ |
|
12 | لِلْعَالَمِينَ |
إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ [81-التكوير:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ تو جہان کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ جہانوں کے لیے نصیحت ہے۔ |