قرآن پاک لفظ قَوْمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
11
قَوْمُ
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ بِالنُّذُرِ [54-القمر:33]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کی تکذیب کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
لوط کی قوم نے ڈرانے والوں کو جھٹلا دیا۔