قرآن پاک لفظ جَاءَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
11
جَاءَكَ
وَأَمَّا مَنْ جَاءَكَ يَسْعَى [80-عبس:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور لیکن جو کوشش کرتا ہوا تیرے پاس آیا ۔