نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
11 | تَكُونُ |
يَوْمَ تَكُونُ السَّمَاءُ كَالْمُهْلِ [70-المعارج:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔ |