نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
111 | وَإِذَا |
وَإِذَا النُّجُومُ انْكَدَرَتْ [81-التكوير:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب تارے بےنور ہو جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گے ۔ |
|
112 | وَإِذَا |
وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ [81-التكوير:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے۔ |
|
113 | وَإِذَا |
وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ [81-التكوير:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں بے کار چھوڑ دی جائیں گی۔ |
|
114 | وَإِذَا |
وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ [81-التكوير:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب جنگلی جانور اکٹھے کیے جائیں گے ۔ |
|
115 | وَإِذَا |
وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ [81-التكوير:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے۔ |
|
116 | وَإِذَا |
وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ [81-التكوير:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب جانیں ملائی جائیں گی۔ |
|
117 | وَإِذَا |
وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ [81-التكوير:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب زنده گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب زندہ دفن کی گئی (لڑکی) سے پوچھا جائے گا۔ |
|
118 | وَإِذَا |
وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ [81-التكوير:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب اعمال نامے پھیلائے جائیں گے۔ |
|
119 | وَإِذَا |
وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ [81-التكوير:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب آسمان کی کھال اتاری جائے گی۔ |
|
120 | وَإِذَا |
وَإِذَا الْجَحِيمُ سُعِّرَتْ [81-التكوير:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی۔ |