قرآن پاک لفظ يُنْزِفُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُنْزِفُونَ
لَا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُونَ [56-الواقعة:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ نہ اس سے درد سر میں مبتلا ہوں گے اور نہ بہکیں گے۔