نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يُنَادِ |
وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَكَانٍ قَرِيبٍ [50-ق:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور سن رکھیں کہ جس دن ایک پکارنے واﻻ قریب ہی کی جگہ سے پکارے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کان لگا کر سن جس دن پکارنے والا ایک قریب جگہ سے پکارے گا۔ |