قرآن پاک لفظ يُسْأَلُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُسْأَلُونَ
لَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ يُسْأَلُونَ [21-الأنبياء:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه اپنے کاموں کے لئے (کسی کےآگے) جواب ده نہیں اور سب (اس کےآگے) جواب ده ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ جو کام کرتا ہے اس کی پرستش نہیں ہوگی اور (جو کام یہ لوگ کرتے ہیں اس کی) ان سے پرستش ہوگی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس سے نہیں پوچھا جاتا اس کے متعلق جو وہ کرے اور ان سے پوچھاجاتا ہے۔