نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يُخْلَقْ |
الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ [89-الفجر:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس کی مانند (کوئی قوم) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ کہ ان جیسا کوئی شہروں میں پیدا نہیں کیا گیا۔ |