قرآن پاک لفظ يُحَاسَبُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يُحَاسَبُ
فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا [84-الانشقاق:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے حساب آسان لیا جائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو عنقریب اس سے حساب لیا جائے گا، نہایت آسان حساب۔