قرآن پاک لفظ يَهْجَعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَهْجَعُونَ
كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ [51-الذاريات:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه رات کو بہت کم سویا کرتے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ رات کے بہت تھوڑے حصے میں سوتے تھے۔