قرآن پاک لفظ يَنْصُرُونَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَنْصُرُونَكُمْ
مِنْ دُونِ اللَّهِ هَلْ يَنْصُرُونَكُمْ أَوْ يَنْتَصِرُونَ [26-الشعراء:93]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو اللہ تعالیٰ کے سوا تھے، کیاوه تمہاری مدد کرتے ہیں؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یعنی جن کو خدا کے سوا (پوجتے تھے) کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود بدلہ لے سکتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ کے سوا۔ کیا وہ تمھاری مدد کرتے ہیں، یا اپنا بچاؤ کرتے ہیں؟