قرآن پاک لفظ يَعِظُكُمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَعِظُكُمُ
يَعِظُكُمُ اللَّهُ أَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِهِ أَبَدًا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ [24-النور:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ تعالیٰ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی بھی ایسا کام نہ کرنا اگر تم سچے مومن ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
خدا تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ اگر مومن ہو تو پھر کبھی ایسا کام نہ کرنا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ تمھیں نصیحت کرتا ہے اس سے کہ دوبارہ کبھی ایسا کام کرو، اگر تم مومن ہو۔