قرآن پاک لفظ يَطْمِثْهُنَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَطْمِثْهُنَّ
فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ [55-الرحمن:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وہاں (شرمیلی) نیچی نگاه والی حوریں ہیں جنہیں ان سے پہلے کسی جن وانس نے ہاتھ نہیں لگایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں، جنھیں ان سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا ہے اور نہ کسی جنّ نے۔
2
يَطْمِثْهُنَّ
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ [55-الرحمن:74]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان کو ہاتھ نہیں لگایا کسی انسان یا جن نے اس سے قبل
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان سے پہلے نہ کسی انسان نے انھیں ہاتھ لگایا ہے اور نہ کسی جن نے۔