قرآن پاک لفظ يَطْمَعُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَطْمَعُ
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ [74-المدثر:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔