قرآن پاک لفظ يَسْأَلُهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَسْأَلُهُ
يَسْأَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ [55-الرحمن:29]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سب آسمان وزمین والے اسی سے مانگتے ہیں۔ ہر روز وه ایک شان میں ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسی سے مانگتا ہے جو کوئی آسمانوں اور زمین میں ہے، ہر دن وہ ایک (نئی) شان میں ہے۔