قرآن پاک لفظ يَسْأَلُكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَسْأَلُكُمْ
اتَّبِعُوا مَنْ لَا يَسْأَلُكُمْ أَجْرًا وَهُمْ مُهْتَدُونَ [36-يس:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ایسے لوگوں کی راه پر چلو جو تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتے اور وه راه راست پر ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ایسوں کے جو تم سے صلہ نہیں مانگتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کی پیروی کرو جو تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتے اور وہ سیدھی راہ پائے ہوئے ہیں۔