قرآن پاک لفظ يَدُعُّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَدُعُّ
فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ [107-الماعون:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو یہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔