قرآن پاک لفظ يَحْسَبُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَحْسَبُ
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ [104-الهمزة:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ گمان کرتا ہے کہ اس کا مال اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا۔