قرآن پاک لفظ يَجْعَلْنِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَجْعَلْنِي
وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا [19-مريم:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس نے مجھے اپنی والده کا خدمت گزار بنایا ہے اور مجھے سرکش اور بدبخت نہیں کیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (مجھے) اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا (بنایا ہے) اور سرکش وبدبخت نہیں بنایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنی والدہ کے ساتھ اچھا سلوک کرنے والا (بنایا) اور مجھے سرکش، بدبخت نہیں بنایا۔