نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يَتِيمًا |
يَتِيمًا ذَا مَقْرَبَةٍ [90-البلد:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کسی رشتہ دار یتیم کو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یتیم رشتہ دار کو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کسی قرابت والے یتیم کو۔ |
|
2 | يَتِيمًا |
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى [93-الضحى:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اس نے تجھے یتیم نہیں پایا، پس جگہ دی۔ |